Poems from Shaaz

آرزوۓعاشقاں و جستجوۓ باوفا سرخ روۓ دو جہاں اور رنگ و بوۓ مرتضی سیرت و کردار میں اور نکہت گفتار میں آبروۓ فاطمہ و ہو بہوۓ مصطفے حریت کا نام...